PTI senators chaired by Chairman Imran Khan 132

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس
روز بروزبگڑتی ہوئی صورتحال اور ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار افسوس
امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے – چئیرمین تحریک انصاف
6 فیصد کی رفتار سے ترقی کرتی معیشت اس وقت منفی گروتھ کی طرف جا رہی ہے
ہمارے دور میں انڈسٹری، زراعت سمیت ہر شعبہ تاریخی ترقی کر رہا تھا
اس وقت ہر شعبے سے صرف بری خبریں آ رہی ہیں
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اب ایک عام روٹین بن چکی ہے
سینیٹر اعظم سواتی جیسے معزز شہریوں کی جس طرح تذلیل کی جا رہی ہے ایسا کسی مہذب معاشرے میں ایسا سوچا بھی نہیں جا سکتا
سینیٹ کا ادارہ اپنے معزز ممبر کو انصاف دلانے کے لیے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کر رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں