Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif met Syed Mustafa Kamal 128

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار “PSP” پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال سے اسلام آباد میں ملاقات کی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار “PSP” پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال سے اسلام آباد میں ملاقات کی, اس موقع پر کراچی میں امن و امان کی بحالی، فلاح و بہبود، اور اندرون شہر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو تیز کرنے پر بھی زور دیا، اور شہر کے دیگر مسائل اور امور زیر بحث آئے، یہ ملاقات تقریبا” آدھ گھنٹے تک جاری رہی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں