Arrangements have been completed for the people of Karachi Sea View 112

کراچی سی ویو پر نئے سال 2023 کی آمد کے موقع پرکراچی کے عوام الناس کیلئے انتظامات مکمل ہو گئے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نئے سال 2023 کی آمد کے موقع پرکراچی کے عوام الناس کی سہولت اور تفریحی لمحات سے لطف اندوز ہونےکے لئے “سی ویو ” پر آنے والے شہریوں کے لئے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں اور “اس روز “سی ویو” پر آنے کی بھی مکمل اجاز ہو گئی، اس کے لئے انتظامیہ نے عوام کی حفاظت اور تحفظ کے امور کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈھائی ہزار سے زائد پولیس کے اہلکار سیکورٹی کے مقاصد کے فرائض کو سرانجام دیں گئے، تاکہ کوئی نا خوشگوار واقع رونما نہ ہو سکے، اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جا سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں