Senior Journalist of Riyadh and Central Chairman 164

ریاض کے سینئر صحافی اور “پاکستان یونائیٹڈ میڈیا فورم” کے مرکزی چیئرمین عابد شمعون چاند کی اہلیہ سیالکوٹ کی جلد صحت یابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ریاض کے سینئر صحافی اور “پاکستان یونائیٹڈ میڈیا فورم” کے مرکزی چیئرمین عابد شمعون چاند کی اہلیہ سیالکوٹ میں “خرابی طبیعت” کا شکار ہیں، دوست احباب اور عزیز و اقارب سے انکی جلد صحت یابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل ہے، عابد شمعون چاند عنقریب مختصر وقت کے لئے پاکستان آ رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں