وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 133

وزیراعظم آڈیو لیکس کے معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیولیکس میں ملوث وزیراعظم ہاؤس کاسابق ملازم تحویل میں لےلیاگیا ہے۔تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے سٹاف میں سے تھا، حراست میں لیے گئے شخص سے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں برس ستمبر اور اکتوبر میں وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں