Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing meeting was held at the house 163

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میٹنگ صدر یوتھ ونگ یونین کونسل چپڑاڑ ثقلین رحمان کے گھر (پتوال) میں منعقد ہوئی

رپورٹ : افتخار کھٹانہ سیالکوٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میٹنگ صدر یوتھ ونگ یونین کونسل چپڑاڑ ثقلین رحمان کے گھر (پتوال) میں منعقد ہوئی جس میں سینئر نائب صدر یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں عطا الرحمن اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ مہر ذیشان مصطفائی اور سینئر نائب صدر یونین کونسل چپڑاڑ کیپٹن ریٹائرڈ یاسین اور جزل سیکرٹری یونین کونسل چپڑاڑ عاطف عباس اور دیگر عہدیدار ساتھیوں نے شرکت کی جس میں ثقلین رحمان نے تمام مہمانوں گرامی اور یوتھ ونگ شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں