wave of inflation will sweep away the era of cheap bread 212

مہنگائی کی لہر سستی روٹی اور سستے نان کے زمانے کو بہا لے جائیگی

رپورٹ لاہور (ایچ ایم فیاض) (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

مہنگائی کی لہر سستی روٹی اور سستے نان کے زمانے کو بہا لے جائیگی روٹی بیس روپے سے بائیس روپے تک ہونے کے خدشات بڑھنے لگے فلورز ملز مالکان کی من مانیوں کی وجہ سے 2300 روپے والی گندم سے تیار کردہ فائن 550 روپے کی بجائے دس ہزار پانچ سو روپے تک فروخت ہونے لگا پرائیویٹ پندرہ کلو آٹے کا تھیلا ساڑھے اٹھارہ سو روپے سے تجاوز کر گیا کوئی پوچھنے والا نہیں محکمہ فوڈ پنجاب فلورز ملز مالکان کے آگے بے بس نظر آ رہا ہے جس کی وجہ سے پرائیویٹ آٹا بھی غریب اور عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہونے لگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں