Firex Cricket Club won by 172 runs against Khobar Rangers Cricket Club in Al Turki Main League 232

فائرکس کرکٹ کلب نے الترکی مین لیگ میں کھوبر رینجرز کرکٹ کلب کے خلاف 172 رنز سے کامیابی حاصل کی

رپورٹ طاہر کرامت مشرقی علاقہ سعودی عرب (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

فائرکس کرکٹ کلب نے الترکی مین لیگ میں کھوبر رینجرز کرکٹ کلب کے خلاف 172 رنز سے کامیابی حاصل کی بلال شبیر نے صرف 67 گیندوں میں 128 رنز بنائے اور کاشف عباس نے صرف 103 گیندوں میں 162 رنز بنائے عمیر شریف نے 22 گیندوں میں 43 رنز بنائے اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں