most of the school administrations have kept the schools apart from their commercial business 132

کراچی میں اکثر اسکول انتظامیہ نے اپنے کمرشل بز س سے ہٹ کر اسکول واء کر رکھے ہیں

“” آج کی بات”””

اعجاز احمد طاہر اعوان

کراچی میں اکثر اسکول انتظامیہ نے اپنے کمرشل بز س سے ہٹ کر اسکول واء کر رکھے ہیں ان اسکولوں می زیر تعلیم اکثر بچون کے لئے پرائیوٹ پک اینڈ ڈراپ کا انتظام کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین بھی خود اپنی
ذمہ داری سے چھوڑتے بھی ہیں، مگر ا اسکول کے ڈرائیوروں کی طرف سے بچوں کی حفاظت کے لئے کوئی مثبت انتظامات نہی کئے ہوتے مثال کے طور پر آگ بجھانے والے آلات، ضرورت سے زائد بچے اور ناتجربہ کار ڈرائیور؟ اس کے علاوہ اسکولوں کے سامنے بچوں کی حفاظت اور سینٹی کے لئے بریکر کا نہ ہونا بھی سرفہرست مسلہء بھی ہے، یہ سب بچے ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اسکول ا نتظامیہ کو بچوں کی حفاظت کے معاملات اور انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولو کے سامنے اسپیڈ بریکر، سیکورٹی گارڈز اور بچوں کی حفاظتی انتظامات کو مذید بہتر کیا جائے، والدین بچوں کو بروقت اور ذمہ داری سے پک کریں، اور گاڑی مکمل احتیاط سے چلائیں اللہ آپکی اور بچوں سمیت حامی و ناصر ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں