Due to non-supply of needle gas to domestic consumer 148

گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی عدم فراہمی سے مسائل تیزی کے ساتھ بڑھنے لگے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی عدم فراہمی سے مسائل تیزی کے ساتھ بڑھنے لگے ، گیس کی مشکلات کے بار متوس خاندان والے بازاروں سے مہنگے کھانے خریدنے پر مجبور آ نے لگے، گیس کی فراہمی کے شیڈول کے جھوٹے وعدے اور فرضی اعلانات ہوا کی نظر ہو گئے، گیس کی بروقت عدم فراہمی کے باعث لکڑی اور دیگر ایندھن کے ریٹس تیزی کے ساتھ بڑھ گئے
غریب عوام حمکرانوں کو بد دعائیں دینے لگےح،مرانوں کی طرف سے گیس کی 8 گھنٹے تک مسلسل گیس کی سپلائی کے سب وعدے جھوٹ پر مبنی نکلے ، عوام اپنا دکھ کس کو دکھائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں