Ameer Jamaat-e-Islami Karachi Hafiz Naeemur Rehman 111

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکورٹی، اور کرائمز کے سنگین واقعات سے امن و امان کی صورتحال آخری کنارے تک پہنچ گئی ہے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکورٹی، اور کرائمز کے سنگین واقعات سے امن و امان کی صورتحال آخری کنارے تک پہنچ گئی ہے، اور لوگوں کا سکھ چین اور نیندیں حرام ہو کر رہ گئی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس کے محکمہ میں مسلسل نئی بھرتیاں ہو رہی ہیں مگر امن و امان کی کی سنگینی بڑھتی ہی جا رہی ہے،
حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں امن ہو گا تو عوام سکھ اور سکون کا سانس لیں گئے، امن کے لئے مستقل بنیادوں اور بحالی امن پر ترجیحی بنیادوں پر فوری اقدامات کا وقت آ گیا ہے، پولس کا عملہ ایماندار ہو گا تو امن کی بحالی ممکن ہو سکے گئی امن کی بحالی کا اقدام کراچی کے عوام کی آخری امید کی کرن ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں