سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
معروف سماجی و صحافی شخصیت صدر گلف زون انٹرنیشنل جنرنلسٹس کونسل آف پاکستان نے معروف صحافی ایڈیٹر ھفت روزہ جھیل و کالم نگار محترم شفیق اختر خر کو سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا ہے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.
144