Winter vacations have been announced in schools in Sindh 100

سندھ میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے اندر موسم سرما کی سالانہ تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری 2023 تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گئے، تعطیلات کے بعد دوبارہ اسکول 2 جنوری سے کھل جائیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں