Mandi Bahauddin area from Chham, where the javelin competition was held 139

منڈی بہاؤ الدین کے علاقہ چھموں سے جہاں نیزہ بازی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

منڈی بہاؤ الدین کے علاقہ چھموں سے جہاں نیزہ بازی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے مایہ ناز گھڑ سواروں نے اہنے اپنےکلبوں کی طرف سے حصہ لیا. ٹوٹل 150 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں نایاب ہارس رائیڈنگ کلب نے مختلف راونڈ کے بعد پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی جس کی نمائندگی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری اختر گوندل چھموآنہ کے بھائی چیف آرگنائزر چوہدری سرفراز گوندل چھموآنہ نے کی. کلب کی سرپرستی مختار احمد بہاول، حافظ عمران گوندل گٹھیالیہ سیداں ،صدر صدام حسین کھرل کلب کیپٹن عون حیات نے کی.
مقابلہ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں