Due to the development projects in the city of Quaid and the apathy of the rulers 130

شہر قائد میں ترقیاتی منصوبوں کی وجہ اور حکمرانوں کی سرد مہری کے باعث، ٹریفک کی سنگینی کے مسائل دن بدن بڑھنے لگے

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شہر قائد میں ترقیاتی منصوبوں کی وجہ اور حکمرانوں کی سرد مہری کے باعث، ٹریفک کی سنگینی کے مسائل دن بدن بڑھنے لگے، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کے باعث روزانہ کی بنیاد پر روڈ ایکسیڈنٹ میں تیزی کے ساتھ اضافہ بڑھنے لگا، خستہ حال سڑکوں کے باعث حادثاتمیں تیزی آنے لگی. ترقیاتی منصوبوں میں شاہراہ فیصل، کراچی یونیورسٹی گرین لائن منصوبہ،جوہر چورنگی اوور فلائی منصوبہ، رابعہ سٹی گندہ نالہ کی تعمیر منصوبہ، اندرون شہر کے تمام منصوبے سرد.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں