اسمبلیوں کی تحلیل نے نون لیگ کو شدید صدمہ پہنچایا ہے. فواد چوہدری 173

اسمبلیوں کی تحلیل نے نون لیگ کو شدید صدمہ پہنچایا ہے. فواد چوہدری

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں اسمبلیوں کی تحلیل نے ان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے، اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنی شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا.
اگر ملک بچانا یے تو ہمیں فوری انتخابات کی جانب جانا ہوگا. ہم کرپٹ ٹولے کو عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کی اجازت نہیں دے سکتے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں