17 دسمبر کو لبرٹی چوک لاہور کے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرونگا،سابق وزیر اعظم عمران خان 154

17 دسمبر کو لبرٹی چوک لاہور کے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرونگا،سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شریف اور زرداری خاندان کی کرپشن پر کتابیں اور دستاویزی فلم موجود ہے، سچے ہیں تو الزامات کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیوں نہیں کرتے؟
بڑے بڑے ڈاکوؤں کے جس شرمناک طریقے سے کرپشن کیسز معاف کیے جارہے ہیں، کسی معاشرے میں اسکی نظیر نہیں ملتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں