17 دسمبر کو لبرٹی چوک لاہور کے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرونگا،سابق وزیر اعظم عمران خان 187

جیو ٹی وی لمیٹیڈ کولندن میں باضابطہ طور پر Letter of Claim دے دیا گیا،سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری ہدایات پر لندن میں جیو ٹی وی لمیٹڈ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ میرے وکلاء نے یہ نوٹس Pre Action Protocol for Media & Communications Claims کےتحت بھیجا ہے۔جیو ٹی وی لمیٹیڈ کو آج لندن میں باضابطہ طور پر Letter of Claim دے دیا گیا ہے اور انکے پاس جواب کیلئے 14 روز کی مہلت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں