صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیا 133

میرا مطالبہ صاف شفاف انتخابات، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا+ ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکے تھے۔پچھلے 6 ماہ سے میرا واحد مطالبہ صاف شفاف انتخابات کے فوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔ اگر مذاکرات ہوئے بھی تو میرا واحد مطالبہ یہی رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں