صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان مزدوروں کے مسائل کے لیے کوشاں 156

صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان مزدوروں کے مسائل کے لیے کوشاں

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ورکرز نمائندگان کی نشاندہی پر سوشل سکیورٹی،ہسپتال گوجرانوالہ میں مسائل کو حل کرنے کی فوری ہدایات جاری، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شفافیت کے فروغ کیلئے سوشل سکیورٹی ادائیگی کے نظام کی مینول سے آن لائن منتقلی کی گئی، تحریک انصاف اُن طبقات کو اوپر لا رہی ہے جنہیں پچھلی حکومتوں نے فراموش کیا۔ فیلڈ میں خود نکلا ہوا ہوں تاکہ آپ تک آپ کا جائز حق پہنچا سکوں،ملاقات میں ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت مزدوروں کی میرج گرانٹ، ڈیتھ گرانٹ کی ادائیگیاں تیزکرنے پر بھی تبادلہ خیال۔یونیز عہدیداران نے صوبائی وزیر لیبر کی مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے کی جانے والی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں