Muhammad Fida Sahib, senior leader of Muslim League and businessman Saudi Arabia 151

محمد فدا صاحب سنئیر راہنما مسلم لیگ و بزنس مین سعودی عرب نے پاکستان سے واپسی پر اور نئے عہددارں مرکزی سیکریٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان اور سر پرست رانا محمد اشرف اور وائس چیرمین رانا عبدالشکور صاحب کے اعزاز میں انٹر کونٹینٹال میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا.

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )

محمد فدا صاحب سنئیر راہنما مسلم لیگ و بزنس مین سعودی عرب نے پاکستان سے واپسی پر اور نئے عہددارں مرکزی سیکریٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان اور سر پرست رانا محمد اشرف اور وائس چیرمین رانا عبدالشکور صاحب کے اعزاز میں انٹر کونٹینٹال میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا.
جس کے مہمانِ خصوصی سابقہ (ایڈیشنل آئی جی)کیپٹن امین وینس۔ جمعیت اہلحدیث کے سیاسی و تعلیمی امور کے ناظم کاشف نواز رنداھاوا ۔اور سابقہ صدر حج آرگنائزیشن شفیق کاشف تھے.
اس موقع پر سئنیر راہنما مسلم لیگ ن گلف ریجن مہر عبدالخالق لک۔چوہدری بلو شیر وڑائچ ایڈووکیٹ جنرل ۔وائس چیرمین سعودی عرب رانا عبدالشکور راجپوت ۔ نائب صدر سعودی عرب رانا محمد نواز راجپوت ۔سید اجمل شاہ۔ چوہدری افضل وڑائچ۔ چوہدری خرم وڑائچ ۔سوشل میڈیا ھیڈ سائرہ شمس صاحبہ ۔ ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا کوآڈینیشن زوھیب شہزاد کھوکھر ۔ھیڈ آف میڈیا احسن مسعود ۔احتشام سلیم رامے ڈپٹی ھیڈ آف میڈیا ۔ممبر ورکنگ کمیٹی غلام مصطفی ۔نائب صدر سعودی عرب عبدالرحیم ونیس ۔ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی بشارت علی ۔حسنین عباس وڑائچ۔جمشید جمی ۔وقاص وڑائچ ۔ملک عاصم اعوان ۔ احتشام اعوان ، عدنان خان ، چوہدری امجد آرائیں ڈپٹی کوآڈینٹر یوتھ ونگ۔ملک امجد اعوان ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی ۔ملک اشفاق اعوان ۔ملک آصف اعوان ۔حمزہ وینس ۔سلمان رنداھاوا اور یوتھ ونگ کے عہداران اور دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی ۔۔۔

تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک صاحب نے بھی خصوصی خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ ملک منظور صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملک مل پارٹی کو منظم اور متحرک کیا ہے اور کیپٹن امین ونیس صاحب کو عمرے کی مبارک باد بھی دی ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم قومی اسمبلی میں بھی اوورسیز کی نمائندگی بہت جلد کرے گے تاکہ ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جا سکے
اور ہم گزارش بھی کرے گے پرائم منسٹر صاحب سے کہ اسلام آباد میں جلدی از جلد اورسیز کانفرنس کا انقعاد بھی کرے اور آخر میں انہوں نے سعودی عرب کے تمام عہداروں اور کارکنوں کے لیے نیک تمناؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
مزید مرکزی سکٹریری جنرل ملک منظور حسین اعوان صاحب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان دو جسم ایک جان ہے سعودی عرب ہمارا بڑے بھائی جیسا کردار ادا کرتا ہے سعودی عرب دوستی کی ایک عمدہ مثال ہے پاک سعودی دوستی رندہ باد ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کو پارٹی کی جانب سے جو زمہ دار دی گئی ہے دو سالہ پریڈ کے اندر اندر ہم سعودی عرب کے ہر ایک چھوٹے بڑے شہروں میں ایک مسلم لیگ ن مضبوط اور منظیم کرے گے.
اس موقع پر سعودی عرب کے92 یوم آزادی اور 75 سالہ پاک سعودی دوستی کے سلسلے میں کیک بھی کاٹا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں