وفاقی شرعی عدالت میں جے یو آئی کی جانب سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف پٹیشن کا معاملہ،جے یو آئی کی جانب سے سنیٹر کامران مرتضی ایڈوکیٹ پیش ہوئے ۔اسلم غوری 144

وفاقی شرعی عدالت میں جے یو آئی کی جانب سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف پٹیشن کا معاملہ،جے یو آئی کی جانب سے سنیٹر کامران مرتضی ایڈوکیٹ پیش ہوئے ۔اسلم غوری

سٹاف رپورٹ : ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

قانون میں پرسپشن کی بنیاد پر تبدیل کی اجازت دی گئی ہے ۔کامران مرتضی
پارلیمنٹ کا حصہ ہوتے ہوئے اس قانون پر کیسے دستخط کئے ؟ قائمقام چیف جسٹس شریعت کورٹ کا سوال
جے یو آئی نے اس بل کی مخالفت کی تھی ۔کامران مرتضی
ہماری سابقہ ایم این اے نعیمہ کشور نے اس وقت اس کی مخالفت کی تھی ۔کامران مرتضی کا جواب
قانون ہاؤس میں پیش ہونے کے بعد کمیٹی میں بھیجا جاتا ہے ۔کامران مرتضی
قانون بنتے وقت آپ سنیٹر تھے ؟ قائمقام چیف جسٹس شریعت کورٹ کا سوال
میں اس وقت سنیٹر نہیں تھا ۔کامران مرتضی کا جواب
ہم نے قانون کی مختلف شقوں کو چیلنج کیا ہے ۔کامران مرتضی
آپ نے قانون کے شق 4 کو چیلنج کیا ہے ۔قائمقام چیف جسٹس
آپکی پیش کردہ ترامیم کا کیا سٹیٹس ہے ؟ قائمقام چیف جسٹس
ہماری ترامیم آج سینٹ اجلاس کے ایجنڈے پر ہے ۔کامران مرتضی
امید ہے کہ سینٹ کمیٹی میں جائیں گی ۔کامران مرتضی
کیا آپ چاہتے ہیں کہ قانون میں تبدیلی کی جائے ؟ قائمقام چیف جسٹس
اس قانون سے وراثت کے معاملات سامنے آئیں گے ۔کامران مرتضی
پٹیشن قبول ہوگئی ہے ۔عدالت نے فریقین کو 18 اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا
جسٹس عطاء بندیال شریعت کورٹ کے چیف جسٹس نہیں ،ان کے حوالے سے چلنے والی خبر درست نہیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں