عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے 189

عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے

سٹاف رپورٹ : ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سارہ انعام قتل کیس ، عدالت نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا.
عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے.
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران مرکزی ملز م شاہنواز امیر کی والدہ پیش ہوئی ،عدالت نے ثمینہ کی عبوری ضمانت میں سات اکتوبر تک توسیع کر دی ہے ۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے کی ۔اس سے قبل عدالت نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے والد اور سینئر صحافی ایاز امیر کا نام کیس سے ڈسچارج کر دیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں