Sheikhupura Police Station Bakhi Chowki Jeevanpura Area Faisalabad Road Bypass Pak Paint Store Day Robbery 152

شیخوپورہ تھانہ بکھی چوکی جیونپورہ کے علاقہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پاک پینٹ سٹور پر دن دھاڑے ڈکیٹی

رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر گجر ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )

شیخوپورہ تھانہ بکھی چوکی جیونپورہ کے علاقہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پاک پینٹ سٹور پر مورخہ 21/08/22 کو دن دھاڑے ڈکیٹی ہوئی
ڈاکو اسلحہ کے زور پر دکاندار سے ساڑھے 3 لاکھ کیش اور موبائیل لے کر فرار کل مالیت ساڑھے 4 لاکھ کے قریب ہے.
پولیس ابھی تک ڈاکوؤں کو پکڑنے میں ناکام کاروباری حضرات کے لیے کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ڈی پی او شیخوپورہ سے درخواست ہے کے شہر بھر میں بڑھتی ہوٸی وارداتوں کا نوٹس لیں.

شیخوپورہ تھانہ بکھی چوکی جیونپورہ کے علاقہ  فیصل آباد روڈ بائی پاس پاک پینٹ سٹور  پر دن دھاڑے ڈکیٹی
شیخوپورہ تھانہ بکھی چوکی جیونپورہ کے علاقہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پاک پینٹ سٹور پر دن دھاڑے ڈکیٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں