workshop was organized in the college regarding filling of income tax returns 147

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر روڈ لاہور کے زیر اہتمام انکم ٹیکس گوشوارے بھرنے کے حوالے سے کالج میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )
گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر روڈ لاہور کے زیر اہتمام انکم ٹیکس گوشوارے بھرنے کے حوالے سے کالج میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج سٹاف نے بھر پور شرکت کی تربیتی ورکشاپ میں ایف بی آر ٹیم کی قیادت ایڈیشنل کمشنر آئی آر نوال شیخ نے کی تربیتی ورکشاپ میں اسسٹنٹ کمشنر آئی، آر، طیبہ اسرار ،یو ڈی سی آر ارسلان خان ،یو ڈی سی آر ریاست علی خان نے اساتذہ کرام کو دوران ٹرینگ ٹیکس ریٹرن کے بارے میں برہفنگ دیتے ہوئے فائلر بننے کے فوائد جبکہ نان فائلر کو پیش آنے والے نقصانات کے بارے آگاہ کیا کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس سیشن کا مقصد سٹاف ممبران کو تربیت دینا کہ وہ کیسے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے آزادانہ طور بھر سکتے ہیں انہوں نے کہا ٹیکس ادا کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں