Sialkot independence celebration 166

سیالکوٹ جشن آزادی کے حوالہ سے صوبائی حلقہ پی پی 35 کے معززین کے زیر اہتمام یوم آزادی کی 75سالہ ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب زیلداد فارم میں انعقاد پذیر ہوئی تقریب میں أزادی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا

رپورٹ سیالکوٹ : کامران سلہری ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )
سیالکوٹ جشن آزادی کے حوالہ سے صوبائی حلقہ پی پی 35 کے معززین کے زیر اہتمام یوم آزادی کی 75سالہ ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب زیلداد فارم میں انعقاد پذیر ہوئی تقریب میں أزادی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا معززین جن میں عمیررحیم نارو۔ حاجی محمد عارف چوہدری۔ عبدالرشید نارو ۔ ظفر اقبال گوندل ۔ رانا اللہ رکھا ۔ رشید دیو ایڈووکیٹ ۔ خالق نارو ایڈووکیٹ عمران سدرہ ۔ ملک باقر اعوان نیر اقبال گوندل اور دیگر نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر اہلیان علاقہ کو مبارک باد دی اور توقع ظاہر کی کہ پاکستان پہلے سے زیادہ بہتر ملک بن اقوام عالم میں اپنا کردار ادا کرے گا ۔ تقریب کے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی۔

سیالکوٹ جشن آزادی کے حوالہ سے صوبائی حلقہ پی پی 35 کے معززین کے زیر اہتمام یوم آزادی کی 75سالہ ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب
سیالکوٹ جشن آزادی کے حوالہ سے صوبائی حلقہ پی پی 35 کے معززین کے زیر اہتمام یوم آزادی کی 75سالہ ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں