متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کا پیغام 183

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے ٹویٹ کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، جبکہ انہوں نے مکمل طور پر ویکسینشن کرائی تھی اور بوسٹر ڈوز بھی لگوا چکے ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ شریک چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے ، ہم سب ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں.
آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، بلاول کا ٹویٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں