Action of Sheikhupura DPO Faisal Mukhtar 178

شیخوپورہ ڈی پی او فیصل مختار کا ایکشن ، ایس ایچ او تھانہ ہاؤسنگ کالونی عمران ڈوگر معطل

رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار نے تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے ایس ایچ او عمران ڈوگر کی ضمنی انتخابات میں غیر جانبداری اور خواتین پر تشدد کرنے اور علاقہ میں جرائم کنٹرول نا کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا جب کے انکی جگہ کرائم فائٹر چودھری بشارت گجر کو ایس ایچ او تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں