Lahore High Court adjourns hearing of Hamza Shahbaz's petition against taking oath as Punjab Chief Minister 160

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مزدور کی کم سے کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےمزدوروں کوریلیف دینےکیلئے کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے،پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے کی ہے.
مزدوروں کی اجرت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاریکر دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی میں آسانی کیلئےہرممکن کوشش کررہےہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں