From Ferozewala where 8 workers were burnt due to fire in tire factory 181

فیروزوالہ سے جہاں ٹائر فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 مزدور جھلس گئے

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کچا کوٹھا سٹاپ نزد 45 چک پر واقع ایورگرین ٹائر فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا
اگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمییں پہنچ گئی
آگ بجھانے والے عملے نے موقع پر پہنچ کر مزدورں کو باہر نکالا جھلسنے والے مزدوروں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
معمولی زخمی ہونے مزدورں کو طبعی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا
ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیموں نے فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ستر فیصد قابو پالیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں