Pakistan has signed a 2. 2.3 billion loan agreement with a consortium of Chinese banks 135

پاکستان نے چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہ پاکستان کی جانب سے معاہدے پر گزشتہ روزدستخط کیےگئے، قرض کی رقم کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ “ہم اس لین دین میں سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں.


پاکستان نے چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلنے ٹویٹ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں