Haji Muhammad Nasir Qadri Leader Overseer Pakistan 141

حاجی محمد ناصر قادری رہنما اوورسنیر پاکستان تحریک انصاف کی مکہ مکرمہ میں سیالکوٹ معروف مذہبی وسماجی شخصیت حاجی شمس چوہدری قاسمی ٹریول ایجنسی والے ماسٹر صابر حسین طاہر پلی حلیب پورہ چوہدری بلاول گجر سے ملاقات

سٹاف رپورٹ : ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سیالکوٹ معروف مذہبی وسماجی شخصیت حاجی شمس چوہدری قاسمی ٹریول ایجنسی والے ماسٹر صابر حسین طاہر پلی حلیب پورہ چوہدری بلاول گجر سے ملاقات جس میں حاجی محمد ناصر قادری رہنما اوورسنیر پاکستان تحریک انصاف ہوئی جس پر حاجی محمد ناصر قادری نے انھیں عمرہ کی مبارک باد دی اور پاکستان کی ترقی اور خوشالی کے لیے دعا کی گیی.حاجی شمس چوہدری قاسمی کا کہنا تھا کہ اوورسنیر پاکستانی پاکستان کا فخر ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں