انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی اور ریجنل ذمہ داران کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات 185

انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی اور ریجنل ذمہ داران کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد رپورٹ(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، صدر پنجاب شفقت محمود اور خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک اور فوکل پرسن برائے امور نوجوانان عثمان ڈار بھی موجود تھے،
حقیقی آزادی و غلامی نامنظور مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان ،فیصلہ کن غلامی نامنظور مارچ کی تیاریوں میں تیزی لانے کی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں