وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے دو سال بعد ملاقات 208

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے دو سال بعد ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شہباز شریف نے کہا کہ اس طویل عرصے کے دوران میرے لیے سب سے زیادہ مشکل اور تکلیف دہ وقت وہ تھا جب میں قید میں تھا اور مجھے میری والدہ کی وفات کی اطلاع دی گئی۔ کئی سال پر محیط سیاسی انتقام اور بغیر کسی جرم کے قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود ہم نے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہوئے جدوجہد کا راستہ نہیں چھوڑا اور انشاءاللہ اب ہم سب مل کر ایک بار پھر اسی لگن اور محنت کے بل بوتے پر وطنِ عزیز کو بحرانوں سے نکالنے میں بھی ضرور کامیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں