There is no constitutional crisis in Punjab 151

پنجاب میں کوئی آئینی بحران نہیں، گورنر آئینی مدت مکمل کر چکے ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

رپورٹ(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں کوئی آئینی بحران نہیں، گورنرآئینی مدت مکمل کرچکے،گورنر کی تعیناتی وزیراعظم کااختیارہے.
پی این پی نیوز ایچ ڈی کو انٹرویو دیتے ہوے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہے،صدارتی نہیں، گورنر کو ڈی نوٹیفائی کرنےکامرحلہ آئینی وقانونی طورپردرست ہے، صدرمملکت کوچاہیےفوری نئےنامزدگورنرکی منظوری دیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں