Police encounter in Chak 40 village of Ferozwala Tehsil 180

تحصیل فیروز والہ کے گاؤں چک 40 میں پولیس مقابلہ

رپورٹ فیروز والہ (ایچ ایم فیاض ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ایک ڈاکو ہلاک ایک گرفتار ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
تحصیل فیروز والہ کے گاؤں
چک چالیس کے قریب ڈاکو ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے
کہ پولیس وین کو آتے دیکھ کر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی پولیس کے پہنچنے سے پہلے ڈاکو ڈکیتی کی تین وارداتیں کر چکے تھے
پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا
فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش میں پولیس ٹیمیں روانہ ہوگئی فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں