DPO Sialkot awarded Certificate of Appreciation and 10 thousand 171

ڈی پی او سیالکوٹ کا اے ایس آئی سرمد فیاض کی اچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور 10ہزار نقدی انعام سے نوازا گیا

کوٹلی لوہاراں(کامران سلہری ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)

ڈی پی او سیالکوٹ کا اے ایس آئی سرمد فیاض کو سرپرائزاچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور 10ہزار نقدی انعام سے نوازا۔اے ایس آئی سرمد فیاض نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سکنجا قصہ لیا۔تفصیلات کے مطابقسیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے اے ایس آئی سرمد فیاض کی منشیات فروش ،پاوڈر ، شراب ڈیلر ، ناجائز اسلحے، چور، ڈکیٹوں اور پتنگ فروش جیسے تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر رکھا ہیں محکمہ آفیسر بالا نے اے ایس آئی سرمد فیاض کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10 ہزار نقدی انعام سے نوازا جس پر اے ایس آئی سرمد فیاض نے آفیسر بالا کو یقین دلایا کہ وہ اپنی پوری ایمانداری سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں