(سٹاف رپورٹ ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو گا، ووٹنگ کے روز سکیورٹی پرپلان عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حتمی سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کے لیےوفاقی وزیرداخلہ کی زیرصدرات اجلاس طلب کرلیا گیا ہے.
276