وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان 192

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے

(سٹاف، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔
پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہے – قتح اس قوم کی ہے اور فتح کپتان کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب شام 7 سے 8 بجے کے درمیان ہوگا۔ وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان کریں گے اورموجودہ صورتحال پرقوم کے سامنے اپنا موقف رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں