رپورٹ الریاض عالم خان مہمند
پاکستانی سنگر نیم سندھی نے اپنی آواز سے لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا اور شاندار پرفارمنس پش کی انڈیا سے آئی سنگر لکشمی جھان نے اپنی خوبصورت اوز سے لوگوں پر ایک سحر طاری کیے رکھا اس پروگرام میں پورے سعودی عرب سے لوگوں نے شرکت کی سعودی عرب ریاض کے سنگر نادر نواز اور حبا عبدل سلام نے بھی کمال کی پرفارمنس پش کی شو کے آرگنائزر کامران ملک اور خرم خان کا کہنا تھا ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ پاکستانی اور انڈین کمیونٹی کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا جائے اور پردس میں لوگ ایک بہترین تفریح دی جائے اس لیے ہمارے اس شو کا نام بھی ایشین میوزک فیسٹیول تھا ہم نے سب کمیونٹی کو ایک جگہ پر اکٹھا کر کے محبت کا پیغام دیا ہے.
224