Malik Rashid Pervez Awan, Provincial Chairman, PML-N 230

مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے صوبائی چئیرمین ملک راشد پرویز اعوان نے تئیس مارچ کے سلسلہ منعقدہ تقریب سے گفتگو

رپورٹ الریاض عالم خان مہمند

مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے صوبائی چئیرمین ملک راشد پرویز اعوان نے تئیس مارچ کے سلسلہ منعقدہ تقریب سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہےکہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم ممالک کو لیڈ کرے گا۔ اگر اب تک نواز شریف کی حکومت ہوتی تو پاکستان دنیا کی سپر پاور بن گیا ہوتا۔ مگر نااہل ٹولہ نے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے جو اب عوام نے دیکھ لیا ہے کہ کون کتنا قابل ہے۔ انشااللہ نواز شریف دوبارہ برسراقتدار آۓ گا اور پاکستان کو دنیا کی سپر پاور بناے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں