کوٹلی لوہاراں یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس زیر صدارت ڈاکر طارق ملک ہوٹل دبئی بریانی میں ہوا۔ 247

کوٹلی لوہاراں یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس زیر صدارت ڈاکر طارق ملک ہوٹل دبئی بریانی میں ہوا۔

نمائندہ خصوصی(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کوٹلی لوہاراں یونین آف جرنلیسٹ کا اجلاس میں ڈاکٹر عبدالمنان شیخ اور تمام صحافیوں نے رضوان طاہر صدر اور ملک شاہد جنرل سیکرٹری۔ کامران سلہری نائب صدر کی قیادت پر اعتماد کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی چوہدری محمد جمیل نے کہا کہ صحافت و سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہوتے ہیں۔ جو عوامی کام کو ترجیح دیتا ہےوہ کامیاب ہوتا ہے۔ اتفاق میں برکت ہے جس لیڈر سوسائٹی یا انجمن کے اراکین میں محبت ہو وہ جماعت ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے۔ لیڈر سب کیلیے مشترکہ ہوتا ہے اس پر سب اعتماد کرتے ہیں۔ اس موقع پرملک محمدیوسف محمد اکرم نے کہا کہ میں نے صحافت یونین آف جرنلسٹ سے شروع کی آج بھی یونین کا ممبر ہوں۔ اجلاس میں رانا محمود۔ ملک آصف صائم۔ ملک اعظم نے یونین آف جرنلسٹ میں باقاعدہ شمولیت کا علان کیا۔ اجلاس میں سید عارف شاہ۔ اعجاز ہاشمی۔ ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی۔ حاجی گلزار۔
محمد آصف پھلروان۔ افتخار کھٹانہ۔ حافظ رمضان۔ اویس۔ صوفی وارث۔ سر شہزاد طور۔ ڈاکٹر ذاہد۔ شیخ فرقان. فیصل طور و دیگر صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوٹلی لوہاراں یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس زیر صدارت ڈاکر طارق ملک ہوٹل دبئی بریانی میں ہوا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں