حضرت بابا فرید کی 779 سالانہ عرس مبارک کی تمام رسومات آج سے دیوان مودود مسعود چشتی، دیوان احمد مسعود چشتی اور دیوان فیملی کرے گی 280

حضرت بابا فرید کی 779 سالانہ عرس مبارک کی تمام رسومات آج سے دیوان مودود مسعود چشتی، دیوان احمد مسعود چشتی اور دیوان فیملی کرے گی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے رسومات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
دیوان خاندان کے ذاتی اختلافات کی وجہ سے بابا فرالدین مسعود گنج شکر کی رسومات محکمہ اوقاف کر رہا تھا،بابا فرید کا بہشتی دروازہ 5 محرم الحرام کو شام 8 بجے اور 6 محرم الحرام کو 9 بجے کھولا جائیگا،کرونا ایس او پیز کی وجہ سے عرس تقریبات اور رسومات کو مختصر کیا گیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں