رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
گجرات بین الاضلاعی ڈکیت و چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار،5لاکھ روپے سے زائد مالیتی مال مسروقہ برآمد
گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور نقدی سمیت لوٹا ہوا مال مسروقہ برآمد گجرات پولیس صدر سرکل نے “اچھو گینگ” کے تین ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر نقدی موبائل فون چھین لیتے تھے اور دوسرے شہروں میں فروخت کرتے تھےگرفتار ملزمان میں 22 سالہ ارشد بیگ 30 سالہ مبشر علی اور 35 سالہ سمیع اللہ شامل ہیں جن کا تعلق کڑیانوالہ اور شادیوال سے ہے گرفتار ملزمان 20منٹ میں واردات کرتے اور فرار ہو جاتے تھےگرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ ،چھینا جانے والا مال مسروقہ اور نقدی برآمد،گرفتار ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی وارداتيں کڑیانوالہ ،گجرات،منڈی بہاولدین،سمیت دیگر شہروں میں کرنے کا انکشاف بھی کیا ہے
172