افسوسناک واقعہ .لودھراں بستی چنوں میں 90 موڑ اینٹوں والے بھٹے میں گر کر جھلس کر 16 سالہ عبید اللہ جاں بحق ہوگیا, ریسکیو 227

افسوسناک واقعہ .لودھراں بستی چنوں میں 90 موڑ اینٹوں والے بھٹے میں گر کر جھلس کر 16 سالہ عبید اللہ جاں بحق ہوگیا, ریسکیو

(رپورٹ عمردراٗز جوٸیہ۔نماٸندہ خصوصی کہروڑپکا۔ لودھراں ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

میاں چنوں : گاؤں 96 / 12 ایل کا رہائشی محمد سعید اپنے 16 سالہ بیٹے عبید اللہ کے ہمراہ علاقہ 90 موڑ اینٹوں والے بھٹے پر کام گیا اس دوران 16 سالہ عبید اللہ اینٹوں والے بھٹے میں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر کر بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگیا, ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعش کو نکال ورثاء کے حوالے کردیا,الخدمت فاونڈیشن میاں چنوں کی طرف الخدمت ایمبولینس نے بچے کی ڈیتھ باڈی انکے آبائی شہر کمالیہ پہنچا دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں